Sunday January 19, 2025

ملکی ائیرپورٹس پر ہائی الرٹ، حکومتی شخصیات بغیراجازت بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے

ملک میں آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیات اورسرکاری افسران کوبغیراین اوسی بیرون ملک سفرکی اجازت نہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

“عمران خان کی بطور سابق وزیر اعظم سیکیورٹی کا انتظام کیا جائے” پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے خط لکھ دیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید

FOLLOW US