Sunday January 19, 2025

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے۔سپریم کورٹ کا سٹاف بھی پہنچ گیا ہے۔اگر سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں ہوتا توہین عدالت کی کارروائی شروع ہو سکتی ہے سپریم کورٹ بار نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔پریم کورٹ بار نے توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی اور سپریم کورٹ بار نے توہین عدالت کی درخوست رجسٹرارکے پاس جمع کرائی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری ہے لیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا اور اب ساڑھے 9 بجے تک کا وقفہ کیا گیا تھا اور اجلاس اب تک نہیں شروع ہوسکا ہے۔

چیف جسٹس نے رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا

ادارے نیوٹرل نہیں رہیں گے، عمران خان ودیگر پر مقدمات بنتے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

FOLLOW US