Sunday November 24, 2024

ادارے نیوٹرل نہیں رہیں گے، عمران خان ودیگر پر مقدمات بنتے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک کے حالات گھمبیر ہو رہے ہیں ، ادارے نیوٹرل ہیں، بہت جلد نیوٹرل نہیں رہیں گے ، عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر مقدمات بنتے دیکھ رہا ہوں ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ اقتدار کے بھوکوں پر فرد جرم عائد ہونی چاہئے ، یہ جو وزیر اعظم اور وزیر اعلی ٰ بننے جا رہے ہیں یہ دونوں ملزم ہیں ، اسمبلی میں جھاڑو پھرتا دیکھ رہا ہوں ، موجودہ بحران کا حل صرف الیکشن ہیں۔عمران خان سب سے زیادہ مقبول ہو چکے ہیں ،

” بطور وزیراعظم عمران خان کی یہ آخری خواہش ہے “ حامد میر کا انکشاف

ایک وقت ایک ہی حل ہے ، الیکشن الیکشن اور الیکشن ۔ مجھے معلوم نہیں ہے آج ووٹنگ ہوگی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شیخ رشید نے گزشتہ روز کہا کہ میں عمران خان کو کہہ چکا ہوں آخری آپشن ہے استعفے دے دیں ، ماضی میں بھی کہتا رہا ہوں کہ اسمبلی توڑ دو ، ایمرجینسی لگادو، گورنر راج لگادو۔

103سالہ شخص کی تیسری شادی، دلہن کی عمر کیا نکلی؟ ہر کوئی حیران رہ گیا

تم چاروں ساحل پر کیا کر رہے تھے، پاکستانی کرکٹر کو ویسٹ انڈیز میں کس الزام میں گرفتار کیا گیا؟ واقعہ نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

FOLLOW US