Sunday January 19, 2025

اگر غیر ملکی سفیروں سے ملنا غداری ہے تو پھر آپ یہ کیا کر رہے ہیں؟ مریم نواز نے عمران خان کی تصاویر پیش کردی

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی بطور اپوزیشن لیڈر غیر ملکی سفیروں سے ہونے والی ملاقاتوں کی تصاویر شیئر کردیں۔ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے عمران خان کی تصویریں دکھاتے ہوئے کہا کہ سازش کے ثبوت کے طور پر آپ نے سفارتکاروں سے ملاقاتوں کی تصویریں پیش کیں، اگر ہم سفارتکاروں سے مل کر سازش کر رہے ہیں تو پھر آپ یہ کیا کر رہے ہیں؟یہ تصویریں عمران خان کی حکومت آنے سے پہلے کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سفارتکاروں سے جب آپ ملتے ہیں تو اپنے ملک اور قوم کی بات کرتے ہیں، ہم اپنے ملک کا خوبصورت تشخص اجاگر کرتے ہیں، اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ کوئی سازش ہو رہی ہے۔

خان صاحب! تم نے ہمیں غدار کہا میں تمہیں غدار قرار دوں گا گواہی دیتا ہوں تم نے جنرل باجوہ کو ہٹانے کی کوشش کی،عامر لیاقت

واحد ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے آسان ہدف دے دیا

وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، کتنے ارکان شریک ہوئے؟ ایسا دعویٰ کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی پریشانی کی حد نہ رہے

FOLLOW US