Sunday January 19, 2025

امریکا نے عمران خان کوکونسی بات نہ ماننے پر سزا دی؟روس بھی میدان میں آگیا

ماسکو : وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے امریکہ کے دھمکی آمیز مراسلے کی روس نے بھی تائید کر دی ، روس کی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ نے بات نہ ماننے پر عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخاز نے کہا کہ امریکہ نے عمران خان پر دورہ روس منسوخ کرنے کے لئے دباؤ ڈالا ، عمران خان نے امریکی دباؤ کو مسترد کر دیا جس پر امریکہ نے بات نہ ماننے پر عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کیا۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ، تحریک عدم اعتماد کا قومی اسمبلی میں آنا اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔روس کی جانب سے مزید کہا گیا کہ امریکی اہلکار نے یوکرین پر پاکستانی قیادت کے رد عمل کی مذمت کی ۔

پاکستان میں کس سیاسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں؟ امریکا نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے پیغام جاری کر دیا

تاریخ میں پہلی بار نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی

تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمدکا نام تجویز کردیا

FOLLOW US