Sunday January 19, 2025

پاکستان میں کس سیاسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں؟ امریکا نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، امریکاقانون کی حکمرانی اوربرابری کےاصول کوسپورٹ کرتاہے،یہ اصول صرف پاکستان نہیں دنیاکےدوسرےممالک کےلیےبھی ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دھمکی آمیز مراسلے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اس حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ایسا کبھی نہیں ہوا ،

تاریخ میں پہلی بار نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی ادائیگی

یہ پہلی دفعہ ہے کہ اتنے بلیک اینڈ وائٹ طریقے سے دھمکی دی گئی ہو اور وزیر اعظم تبدیل کرنے کا کہا گیا ہو، دھمکی میں واضح طورپر کہا ہے کہ جب تک عمران خان کو تبدیل نہیں کیا جاتا ہم پاکستان کے ساتھ آگے نہیں چل سکتے، یہ ایک بہت بڑی بین الاقوامی سازش ہے، یہ معاملہ بہت دیر سے چل رہا ہے ، ہمیں اکتوبر میں اس کی خبر مل گئی تھی اور تب سے ہی یہ سلسلہ جاری ہے، اس معاملے کو قومی سلامتی کمیٹی اور پارلیمنٹ کی کمیٹی میں بھی لے کر گئے۔

تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمدکا نام تجویز کردیا

سپریم کورٹ کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے کہ وہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے، سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کا تجزیہ

FOLLOW US