Sunday January 19, 2025

تحریک انصاف کے جلسے میں شرکاء کی تعداد 20لاکھ سے زیادہ تھی ‘ پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ پریڈ گرائونڈ میں امر بالمعروف جلسے میں شرکاء کی تعداد 20لاکھ سے زیادہ تھی ۔ انہوں نے کہا کہ حسن ابدال اور چکری تک شاہراہیں بلاک رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں پریڈ گرائونڈ سے کئی کلو میٹر دور رہیں جن میں لاکھوں افراد سوار تھے۔

عمران خان کے خطاب کے دوران جلسہ چھوڑ کر جانے والے وزرا کے نام سامنے آگئے

اللہ نہ کرے پاکستان کا طیارہ اس پرانے پاکستان میں اترے،سینئراداکارہ حنا خواجہ بھی مریم نواز پر برس پڑیں

‘بشریٰ بھابھی میرے سخت خلاف ہیں ، عامر لیاقت کا خاتون اول سے متعلق دعویٰ

FOLLOW US