Monday January 20, 2025

‘بشریٰ بھابھی میرے سخت خلاف ہیں ، عامر لیاقت کا خاتون اول سے متعلق دعویٰ

کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی میرے سخت مخالف ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں لمحہ لمحہ بشریٰ بھابھی کے لیے لڑتا رہا، آج بتا رہا ہوں کہ وہ میرے سخت خلاف ہیں لیکن اب چونکہ ساتھ چھوٹنے والا ہے کہہ دیا ہے چھوڑ جاؤں گا، پھر تم لوگوں کو میری موجودگی پر تاسف نہیں ہوگا، مگر بھابھی میں جانتا تھا، پر میرا ظرف دیکھیے۔

” میرے پاس اندر کی خبر ہے، وہ نہیں ہونے جارہا جو تم سوچے بیٹھے ہو، تمہیں کچھ نہیں ملنے والا” شیخ رشید نے اپوزیشن کو پیغام دیدیا

پی ٹی آئی جلسے کی دعوت ملی نہ جاؤں گا، نواز شریف کو میں کرپٹ نہیں کہتا،غیب کا علم اللہ تعالی جانتا ہے میں نے ان کے قریب کرپشن نہیں دیکھی، چودھری نثار

تاریخی عوامی سروے آگیا، عمران خان کی حکومت قائم رہنی چاہئے یا نہیں؟ عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

FOLLOW US