Sunday January 19, 2025

براڈ شیٹ مالک کی گواہی پر شہباز شریف کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا اظہار ہے، فواد چوہدری

فاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ مالک کی گواہی پر شہباز شریف کی پریس کانفرنس بوکھلاہٹ کا اظہار ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کا مالک خود نیب کا مجرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی کرپشن کا ثبوت ان کے اکاؤنٹس سے لے کر لندن کے مہنگے ترین اپارٹمنٹس ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ کیلبری فونٹ کا جعلی حلف نامہ ہو یا مریم کے بیانات، ہر لفظ کرپشن چھپانے کا بیانیہ ہے۔

نوٹوں کے ساتھ شریف خاندان کی بھی تصاویر، لیگی کارکن کا شادی پر انوکھا ہار ، تفصیلات جانئے اس خبر میں

واضح رہے کہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کے سی ای او کے انکشافات نام نہاد احتساب کے نام پر نواز شریف اور خاندان کے سیاسی طور پر متاثر ہونے والے ظلم و ستم کو بے نقاب کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں عوامی زندگی سے دور رکھنے کے لیے کرپشن کے الزامات لگائے گئے، اب جھوٹ، فریب اور کردارکشی کی تمام عمارت منہدم ہو چکی ہے۔

مہنگائی نے اتنا دماغ خراب نہیں کیا کہ زرداری، فضل الرحمان اور شہباز مسیحا لگنے لگیں: خالد انعم

عمران خان کو چھوڑنے والے کو بے غیرت سمجھتا ہوں۔میں دغا کرنے والا نہیں تھا اور نہ ہی اب کروں گا۔ عدم اعتماد والے دن قومی اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ کر لیا

FOLLOW US