Sunday January 19, 2025

وزیراعظم عمران خان کی ایک نہ چلی، ترین گروپ نے حکومت کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما جانگیر ترین گروپ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ایوان وزیراعلیٰ میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس کا ترین گروپ کے وزرا اور مشیروں نے بائیکاٹ کیا اور شریک نہیں ہوئے۔ ترین گروپ کے رہنما نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ کابینہ کے اجلاس میں ترین گروپ کے وزر ا نے شرکت نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ ترین گروپ مائنس عثمان بزدارمطالبے پرقائم ہے۔

لاہور ٹیسٹ ، پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے کتنا سکور کیا؟

لاہور ٹیسٹ ، شاہین شاہ آفریدی نے اپنے دوسرے اوور میں دو آسٹریلوی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھا دی

“لگتا ہے چار سال سے اقتدار کا جو روزہ رکھا ہوا ہے اب وہ کھولنے کا وقت آگیا ہے” چوہدری نثار علی خان نے خاموشی توڑ دی

FOLLOW US