Monday January 20, 2025

پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اس کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ کے انسدادِ سب میرین یونٹ نے یکم مارچ کو بھارتی کلاوری کلاس آبدوز کا سراغ لگایا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ پاک بحریہ کا بھارتی آبدوز پکڑنے کا گزشتہ 5 سال میں یہ چوتھا واقعہ ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا جانا پاک بحریہ کی مستعدی اور عزم کا عکاس ہے۔

تحریک عدم اعتماد کی ہانڈی سے کچھ نہ کچھ نکل آئے گا،چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت کو پریشان کر دیا

پشاور قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا، 30سے زائد افراد زخمی

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، شبِ برات کب ہوگی؟

FOLLOW US