Monday January 20, 2025

پشاور قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا، 30سے زائد افراد زخمی

اسلام آباد : پشاور قصہ خوانی بازار کی جامع مسجدمیںنمازجمعہ کے دوران دھماکا، 30سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے میں شہید 5 شہداء کی لاشیں لیڈی ریڈنگ اسپتال لائی گئی ہیں جبک ہ زخمیوں کوبھی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق، دھماکے میں زخمی 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔عینی شاہدین کے مطابق، دھماکہ جمعے کی نماز کے دوران پیش آیا۔

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔ حکومت نے رمضان المبارک کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے

FOLLOW US