Saturday May 18, 2024

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، شبِ برات کب ہوگی؟

اسلام آباد : پاکستان میں اسلامی مہینے شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یکم شعبان المعظم 1443 ہجری 5 مارچ 2022 کو ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شب برات 19 مارچ کو ہوگی۔خیال رہے کہ شعبان المعظم ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں مہینہ ہے جس کے بعد رمضان المبارک آتا ہے۔

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری۔ حکومت نے رمضان المبارک کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے

فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

FOLLOW US