Sunday January 19, 2025

” میں اندر سے ایم کیو ایم ہوں، پی ٹی آئی ختم ہوجائے گی” عامر لیاقت حسین کی ویڈیو وائرل

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عامرلیاقت حسین اپنی دوسری اہلیہ سے علیحدگی اور پھر تیسری شادی کے اعلان کے بعد سے خبروں میں ہیں اور اب ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ” میں اندر سے ایم کیوایم ہوں، میرے قائد الطاف حسین ہی ہیں، پی ٹی آئی ختم ہوجائے گی “۔ ایک تقریب کے دوران شیلڈ وصولی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی میزبان سے کہا کہ “ہمارا آپس میں اتحاد ہوگا” جس پر خاتون نے کہا کہ “نہیں”۔ عامر لیاقت حسین پھر بولے کہ “ہوجائے گا، ایم کیوایم سے ہوجائے گا، ایم کیوایم سے ہی ہوناہے”۔

پی ٹی آئی رہنما نے شہباز اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کی تصدیق کر دی

خاتون بولی کہ “مطلب کہ پی ٹی آئی سے آپ بھی نکل رہے ہیں”۔ کسی قسم کے تردد کے بغیر عامر لیاقت حسین بولے کہ ” اس وقت تک ختم ہوجائے گی پی ٹی آئی ، کراچی میں تو ایم کیوایم ہی ہے ناں، وفا پرست ہی سارے امیدوار ہوں گے ،میں شروع سے ایم کیوایم ہوں، یہ تو تبلیغی جماعت تھی “۔

“کب تک تم چھپو گے پھولوں کی آڑ میں، کبھی تو ملو گے لنڈا بازار میں” زرتاج گل اور ناز بلوچ کے درمیان دلچسپ نوک جھونک

“ہار جیت ہمارے نہیں اللہ کے ہاتھ میں ہے ، ہم تو کوشش کرسکتے ہیں” محمد رضوان کا میچ جیتنے کے بعد بیان

FOLLOW US