Sunday January 19, 2025

مولانا فضل الرحمان کی جہانگیرترین سے خفیہ ملاقات، تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی دعوت

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اتحادیوں کے بعد تحفظات رکھنے والے پی ٹی آئی کےگروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے بھی ملاقات کر ڈالی۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ ملاقات پرسوں شام لاہور میں نامعلوم مقام پر ہوئی جو کہ تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ یہ ملاقات دونوں طرف کے مشترکہ دوستوں نےکرائی ہے، مولانا فضل الرحمان چوہدری برادران سے ملنے کے بعد جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیےگئے تھے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے موجودہ صورت حال اور مستقبل کےمعاملات پر جہانگیر ترین اور ان کے دوستوں کا تعاون طلب کیا ہے۔

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا کونسا نمبر ہے؟ شرمناک خبر آگئی

شاید میں زندہ نہ رہوں، لیکن ایک دن باحجاب لڑکی بھارت کی وزیراعظم بنے گی، اسدالدین اویسی

وزیراعظم عمران خان 24 فروری کو روس کا تاریخی دورہ کریں گے

FOLLOW US