Monday January 20, 2025

خیر پور کی خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے شاگرد سے کورٹ میرج کر لی

خیر پور: خاتون ٹیچر اپنے ہی شاگرد کو دل دے بیٹھیں، خیرپور کی ٹیچر نے نویں جماعت کے طالب علم کے ساتھ پسند کی شادی کرلی۔سندھ کے شہر خیرپور کے نجی سکول کی 23 سالہ لیڈی ٹیچر نے نویں جماعت کے 20 سالہ طالب علم سے کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی۔کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ویڈیو میں 23 سالہ لیڈی ٹیچر کا اپنا نکاح نامہ دکھاتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے کسی نے اغوانہیں کیا، پسند سے شادی کی ہے۔ واضح رہے کہ نجی سکول کی لیڈی ٹیچر 24 جنوری سے سکول سے واپسی کے بعد لاپتہ ہوگئی تھی۔لیڈی ٹیچر کے اغواء کا مقدمہ تھانہ گمبٹ میں درج ہوا تھا جبکہ 20 سالہ شاہ زیب بھی 24 جنوری سے غائب تھا جو نجی سکول میں نویں جماعت کا طالب علم ہے۔

زرداری کے بعد فضل الرحمان نے بھی چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتماد کیلئے حمایت مانگ لی

“پاکستان پوسٹ 12 سال بعد خسارے سے نکلا، 2032 کلومیٹر سڑکیں بنیں” حامد میر بھی مراد سعید کی کارکردگی پر بول پڑے

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ سن کر پاکستانیوں کے ہوش گم ہو جائیں گے

FOLLOW US