Monday January 20, 2025

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنے اضافے کا امکان ہے ؟ سن کر پاکستانیوں کے ہوش گم ہو جائیں گے

اسلام آباد: پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کاامکان پیدا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی پر بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمت کے اثرات پاکستان پر بھی ممکنہ طور پر آئیں گے ، یکم فروری سے عالمی منڈی میں پٹرول چھ روپے لیٹر اور ڈیزل پانچ روپے فی لیٹر مہنگا ہواہے ، گزشتہ اعلان کا فرق اگر منتقل کیا گیا تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ایسی صورت میں ڈیزل بھی 18 روپے مہنگا ہو سکتا ہے ۔

عمران خان جہانگیر ترین کو بیٹے سمیت جیل بھیجنا چاہتے ہیں: سلیم صافی

“میرے خلاف ٹرینڈ چلائیں اورکتاب کی لکھاری کے خلاف عالمی عدالت میں بھی جائیں” سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد غریدہ فاروقی بھی میدان میں آگئیں

جب کوئی بات بگڑجائے، تم دینا ساتھ میرا‘ عامر لیاقت کی دلہن کو گانا سناتے ویڈیو وائرل

FOLLOW US