Monday January 20, 2025

تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جو اد مسلم لیگ ن میں شامل

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جو اد مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں احسن اقبال نے کہا کہ ‏پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے شہباز شریف سے ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے احمد جواد جیسے ہزاروں افراد سے دھوکہ کیا ، یہ لوگ خلوص نیت سے نیا پاکستان کے نعرے کے فریب میں آئے۔

کیا شعیب ملک کو ریٹائرمنٹ لینی چاہیے؟ ثانیہ مرزا نے مشورہ دے دیا

جب کوئی بات بگڑجائے، تم دینا ساتھ میرا‘ عامر لیاقت کی دلہن کو گانا سناتے ویڈیو وائرل

پی ایس ایل میچ دیکھنے کیلئے نوبیاہتا جوڑا عروسی لباس میں اسٹیڈیم پہنچ گیا

FOLLOW US