Monday January 20, 2025

شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو بچہ ، ان کے استاد کو نالائق قرار دیدیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کا نا سمجھ بچہ جبکہ ان کے استاد کو نالائق قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا کہ بلاول بھٹو میں ناسمجھی اورتھوڑا بچپن ہے، انہیں ابھی ادراک نہیں وہ کیا کہہ رہےہیں اورحقیقت کیا ہے، انہیں لکھی ہوئی پرچیاں دی جاتی ہیں جنہیں وہ پڑھ دیتے ہیں جبکہ ان کا استاد بھی نالائق ہے ، وقت کے ساتھ بلاول بھٹو سمجھ جائیں گے تنقید سے جنوبی پنجاب صوبہ نہیں بنے گا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ آئینی ترمیم سے بنے گا، کیا بلاول آئینی ترمیم کیلئےتعاون کرنےکوتیارہیں۔

زلمی کو پچھاڑ‌کر سلطانز پلے آف میں‌ پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

پی ایس ایل فائنل، وزیراعظم عمران خان کیساتھ کون کون فائنل میچ دیکھنے سٹیڈیم میں آئیگا؟شائقین کیلئےبڑی خبر

غریب عوام کا جینا دشوار، حکومت فوری یہ کام کرے ، چوہدری شجاعت نے عوام کے حق میں بڑی آواز بلند کر دی

FOLLOW US