Saturday May 18, 2024

بارشیں اور برفباری ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم زیریں سندھ، شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب،کشمیر، مری اورگلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری ہوئی۔تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔سب سےبارش (ملی میٹر): سندھ: کراچی (نارتھ کراچی، سعدی ٹاؤن 17، سرجانی 14، گڈاپ ٹاؤن 10، یونیورسٹی روڈ 09، قائد آباد 07، گلشنِ معمار06،کیماڑی05، جناح ٹرمینل 04، گلشن حدید، ناظم آباد 02 ، ڈی ایچ اے، اورنگی، مسرور بیس 01)، سکھر02،روہڑی01، خیبرپختونخوا: کالام06،مالم جبہ 03،دیر،پشاور،بالاکوٹ،کاکول02،میرکھانی،دروش01، بلوچستان: قلات، بارکھان 03،پنجاب:خانپور02،مری01،کشمیر: راولاکوٹ02

14 ماہ کی علیحدگی کے بعد سیدہ طوبیٰ نے عامر لیاقت سے خلع لے لی

محمد رضوان نے جادوئی انداز میں کیچ پکڑ لیا، پی ایس ایل کی اس ویڈیو نے دھوم مچا دی

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے نمائندوں میں رابطہ، اگلا قدم کیا ہوسکتا ہے؟ ایسا دعویٰ کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

FOLLOW US