Sunday February 23, 2025

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے نمائندوں میں رابطہ، اگلا قدم کیا ہوسکتا ہے؟ ایسا دعویٰ کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین میں رابطوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے اور بہت جلد دونوں کی ملاقات کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے خصوصی نمائندوں کا رابطہ ہوا ہے اور یہ رابطہ کئی روز سے جاری ہے۔ آئندہ چند روز میں شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے براہ راست رابطے کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ آئندہ چند روز میں شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

جس کمانڈر میں اتنی طاقت نہیں وہ فوج کیا چلائے گا، بٹلر کی بات نے ایوب خان کی زندگی کو کیسے تبدیل کر دیا کہ وہ ایک مثال بن گئے

عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ۔شیخ رشید احمد کی پیش گوئیوں اور دھمکیوں کا سلسلہ بھی دوبارہ زور پکڑ گیا ہے سلیم صافی

مرحوم نقیب اللہ محسود اور بختاور بھٹو زرداری کے درمیان مبینہ تعلقاتے: امریکی بلاگر سنتھیا رچی کا دعویٰ