Sunday January 19, 2025

کپتان کا بڑا اقدام،نوازشریف کو صحت کارڈ جاری، سالانہ کتنے کامفت اعلان کرا سکیں گے؟جانیے تفصیل

لاہور: حکومت کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا گیا۔ محکمۂ صحت کی جانب سے اس حوالے سے نواز شریف سے مخاطب ہو کر کہا گیا ہے کہ آپ صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں۔محکمۂ صحت کا مزید کہنا ہے کہ میاں نواز شریف بطور سربراہِ خاندان مزید ایک فرد کا علاج کرانے کے مجاز ہیں۔محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ علاج میں 10 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ضرورت پڑی تو خصوصی کمیٹی اس کا انتظام کرے گی۔

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کے بل بوتے پر سیز فائر کا دعویٰ غلط ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

46 فیصد پاکستانی عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے غیر متفق

حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار، پی سی بی کا بیان بھی سامنے آ گیا

FOLLOW US