Sunday January 19, 2025

بھارتی آرمی چیف کا طاقت کے بل بوتے پر سیز فائر کا دعویٰ غلط ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا طاقت کے بل بوتے پر سیز فائر کا دعویٰ غلط ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضھ کیا کہ کسی کو طاقت کے زعم میں نہیں رہنا چاہئے ، کوئی بھی فریق اسے اپنے طاقت اور دوسرے کی کمزوری نہ سمجھے ۔ بھارتی آرمی چیف کا بیان بے بنیاد ، گمراہ کن ہے ۔ پاکستان لائن آف کنٹرول کے اطراف کشمیری آبادی کی حفاظت کی بنیاد پر سیز فائر پر رضا مند ہوا تھا۔

46 فیصد پاکستانی عمران خان کے خود کو برانڈ کہنے اور کرپٹ نہ ہونے کے بیان سے غیر متفق

شیخ رشیدکا بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کا کالعدم ٹی ٹی پی سےگٹھ جوڑ کا اشارہ

حسنین کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار، پی سی بی کا بیان بھی سامنے آ گیا

پی ایس ایل سیون، کراچی کنگز کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر

FOLLOW US