Monday January 20, 2025

شہباز گل نے مریم اورنگزیب کو” جھوٹی چھوٹی باجی “قرار دیدیا

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو” جھوٹی چھوٹی باجی “قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بخار کے لئے گولی، کمر درد کا کیپسول اور کرپشن کھانے کی وجہ سے بد ہضمی کا ٹیکہ بھی ہر جگہ موجود ہے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر اپنے رد عمل میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ جھوٹی چھوٹی باجی بخار کے لئے گولی، کمر درد کا کیپسول اور کرپشن کھانے کی وجہ سے بد ہضمی کا ٹیکہ بھی ہر جگہ موجود ہے،آپ لوگ فیصلہ کر لیں، کہیں ٹیکہ بھی آپ لوگوں کی جگہ ملک مقصود چپڑاسی نے تو نہیں لگوانا ؟ کیا پتہ دوائی بھی آپکی جگہ اسی نے لینی ہو۔

کسی کو بھی افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، طالبان

سندھ بلدیاتی ایکٹ کے خلاف پاک سرزمین پارٹی نے ریڈ زون میں دھرنا دے دیا

کورونا کا دباؤ، میڈیکل اسٹورز مالکان لوٹنے لگے، کن کن بڑے شہروں میں بخار کی دوا بلیک میں بکنے لگی؟

FOLLOW US