Sunday January 19, 2025

نیب کی بڑی کارروائی میں سونے کی اینٹوں سمیت بھاری خزانہ اور رقم برآمد سابق میونسپل کمشنر کورنگی کراچی دو ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی : نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی کراچی مسرور میمن کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے سونے کی اینٹیں ، بٹن،ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد ہوئے۔اس حوالے سے نیب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران اکاؤنٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی رسیدیں بھی ہاتھ لگ گئیں۔سونے کی اینٹیں، بٹن ، ڈالرز ، درہم اور ریال بھی برآمد ہوئے،برآمد کی گئی رقم کو گننے کے لیے مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔دوسری جانب ترجمان نیب کے مطابق کورنگی میونسپل کارپوریشن کے لیے آئل خریداری اور دیگر امور میں کرپشن کی گئی۔رشوت لے کر ٹھیکے دئیے جاتے، کم آئل لے کر زیادہ رسیدیں کاٹی جاتیں۔ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 55 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ بچھو گینگ کا سرغنہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ میں مارا گیا ۔ ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے بتایا کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ڈاکوؤں نے برکی کے علاقے میں واردات کی ،

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

ان ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے کینٹ ڈویژن میں ناکہ بندی کی گئی اور پیٹرولنگ کو الرٹ کیا گیا ، ڈیفنس سی کے علاقے میں پہنچنے پر پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے ان کا اپنا ہی ایک ساتھی ہلاک ہو گیا ، ہلاک ڈاکو راہ زنی اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا ، جس نے 2017ء میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت پر کانسٹیبل محمد اعظم کو بھی شہید کیا ۔ پولیس کے مطابق فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرکے بچھو گینگ کے سرغنہ کی لاش تحویل میں لے لی ، جب کہ فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

شائستہ لودھی کی بھی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

’بھارتی بزنس مین کی دعوت پرٹی 20لیگ کھیلنے کے لئے گیا، ڈنرپرکوکین کا نشہ بھی کرایا گیا اور پھر بلیک میل کیا گیا کہ ۔ ‘ زمبابوے کے کرکٹر برینڈن ٹیلر نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

FOLLOW US