Sunday January 19, 2025

کراچی میں تیز ہواؤں نے تباہی مچادی، دیواریں،چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 6 افراد جان کی باز ہارگئے

کراچی : روشنیوں کے شہری میں تیز ہواؤں کے باعث دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تیز ہواؤں کی وجہ سے کھمبے گرنے اور تاریں ٹوٹنے کے باعث کئی علاقے بجلی سے بھی محروم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی مانسہرہ کالونی گلی نمبر10 کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جاں بحق ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت خوانین ولد غلام جان کے نام سے ہوئی۔ سرجانی گلشن کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب گھر کی دیوار گر نے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا، بچے کی باڈی چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کی گئی ۔

‘لال جوڑے میں دیکھا تو سوچا حوصلہ افزائی کرنی چاہیے،شرمیلا فاروقی کی والدہ کی و یڈیو بنانے پر نادیہ خان نے وضاحت پیش کردی

کورونا وائرس کی وبا کے باوجود پہلی بار صنعتی ترقی کی شرح نمو 15.27فیصد تک پہنچی ہے، اپوزیشن کا بیانیہ بری طرح ناکام ہو گیا، اسد عمر

کبھی یوکرین کے لوگوں کو دھمکی نہیں دی، امریکا سے اشتعال انگیزی میں کمی کے لیے کہا ہے، روسی وزیر خارجہ

FOLLOW US