Monday January 20, 2025

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کوبڑی خوشخبری مل گئی ،سینیٹ کی رکنیت بحال

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈار کی رکنیت بحال کرتے ہوئے 29 جون 2018 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی رکنیت 9 مارچ 2018 سے بحالی کی گئی ہے۔

احتیاط نہ کی تو لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا، یاسمین راشد نے خبردارکردیا

مری کی برفباری کے بعد خیبر پختونخوا کی بارش نےبھی 18افراد کی جان لے لی

نواز شریف کی طرف سے اِن ہاؤس تبدیلی کا گرین سگنل ملنے کے بعد ن لیگ نے بڑی سیاسی جماعت سے رابطہ کرلیا

FOLLOW US