Sunday January 19, 2025

بارشیں اور طوفان ختم ہوا یا ابھی باقی ہے۔۔ آج اتوار کو ملک کا موسم کیسارہے گا۔۔؟

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سردجبکہ پنجاب،سندھ اور خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔بالائی خیبرپختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ،گلگت بلتستان،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔۔ کل پیر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔تا ہم پنجاب اور سندھ کی بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔تا ہم پنجاب، خیبر پختو نخوا اور بالائی سندھ کی بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔

چھوٹے بھائی کی شادی، اداکارہ ندا یاسر کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

آئی پی ایل کھیلنے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ بھی قربان لیکن پی ایس ایل کے لئے؟

عوام کو رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، سانحہ مری پر شاہد آفریدی کا رد عمل

FOLLOW US