Sunday January 19, 2025

چھوٹے بھائی کی شادی، اداکارہ ندا یاسر کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی : پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر کا اپنے چھوٹے بھائی کی شادی پر کیے گئے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ندا یاسر کے چھوٹے بھائی طلحہٰ پاشا کی شادی کی تقریبا ت جاری ہیں۔گزشتہ شام طلحہٰ پاشا کی ہونے والی مہندی کی تقریب پر ندا یاسر نے بھرپور ڈانس پرفارمنس دی۔

آئی پی ایل کھیلنے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ بھی قربان لیکن پی ایس ایل کے لئے؟

عوام کو رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، سانحہ مری پر شاہد آفریدی کا رد عمل

FOLLOW US