Sunday January 19, 2025

عوام کو رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، سانحہ مری پر شاہد آفریدی کا رد عمل

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مری سانحہ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ نے ناکافی اقدامات کیے، عوام کو رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ مری میں جو ہوا انتہائی افسوسناک ہے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا، خدا مغفرت فرمائے۔مری میں جو ہوا انتہائی افسوس ناک ہے قیمتی جانوں کا ضیاع؛ خدا مغفرت فرمائے؛ انتظامیہ کے ناکافی انتظامات؛ لوگوں کی آمد و رفت مانیٹر کرنے ضرورت تھی۔ دوسری طرف موسم کی شدت لیکن عوام کو رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ الرٹ اور وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا، خدا سب پر رحم کرے!۔انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کے ناکافی انتظامات، لوگوں کی آمد و رفت مانیٹر کرنے ضرورت تھی۔اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ دوسری طرف موسم کی شدت لیکن عوام کو رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ الرٹ اور وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا۔ خدا سب پر رحم کرے!

سانحہ مری کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب پارٹی کے تنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے

مری کے ہوٹل مالکان نے بے حسی کی انتہاء کر دی، ایک کمرے کا کرایہ 50 ہزار روپے تک طلب کیا جانے لگا نہ لائٹ،نہ ہی پینے کیلئے گرم پانی، واش روم کا پانی بھی انتہائی ٹھنڈا ہے، مری میں پھنسے سیاحوں کا شکوہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی کار حادثے میں ڈرائیور سمیت جاں بحق

FOLLOW US