Monday January 20, 2025

مری سیرکیلئےجانیوالے 4دوست سردی سےٹھٹھرکرجاں بحق

مری : سیرکیلئےآنیوالےچار دوست سردی سےٹھٹھرکرجاں بحق ہوگئے ،چاروں لاشیں باڑیاں روڈسندھیاں کےمقام سےملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ چاروں نوجوانوں کی لاشیں گاڑی سےملی ہیں ، مرنیوالے دوست مردان کے رہائشی تھے اور ہلاکتیں برفباری کےدوران شدیدسردی کےباعث ہوئیں۔

مذاکرات کرنے سے انکار کے بعد قازقستان میں صدر نے فورسز کو بغیر وارننگ گولی مارنے کا حکم دے دیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

اس خاتون کو دیکھ کر ہی مرد عشق میں مبتلا لیکن پھر عمر سے متعلق ایسا انکشاف کہ ہر کوئی چھوڑ جانے پر مجبور ہوجائے

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا بے پناہ رش ہے،

FOLLOW US