Monday January 20, 2025

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، انہیں کوالالمپور کےہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم گزشتہ ماہ طبی معائنے کے لیے ایک ہفتے اسپتال میں رہے تھے۔

اس خاتون کو دیکھ کر ہی مرد عشق میں مبتلا لیکن پھر عمر سے متعلق ایسا انکشاف کہ ہر کوئی چھوڑ جانے پر مجبور ہوجائے

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا فیصلہ ملکہ کوہسار میں سیاحوں کا بے پناہ رش ہے،

شین وارن کو کس پاکستانی کھلاڑی نے میچ فکسنگ کی آفر کی، نئی ڈاکیو مینٹری میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

FOLLOW US