Monday January 20, 2025

گریٹراقبال پارک میں ایک اورشرمناک واقعہ۔۔گرفتاریوں کی اطلاعات

لاہور: لاہور کےگریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس کےمطابق ملزم سبحان اور عثمان برقع پہن کرگریٹر اقبال پارک میں آئی فیملیز کو ہراسا ں کر رہے تھےکہ اینٹی رائٹ فورس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ملزموں کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ لاری اڈا منتقل کردیا گیا، ایس پی اینٹی رائٹ فورس کا کہنا ہےکہ ملزموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔

بگ بیش لیگ میں پاکستانی ٹیم کے باولر محمد حسنین نے تباہی مچا دی ، شور مچ گیا

“عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے” صحافی کے اس سوال پر جہانگیر ترین کا ایسا جواب جو وزیر اعظم کو بالکل پسند نہ آئے

اسٹیج اداکارہ دیدار کیساتھ تعلقات، سابق کرکٹر عبدالرزاق نے خاموشی توڑ دی

FOLLOW US