Monday January 20, 2025

بگ بیش لیگ میں پاکستانی ٹیم کے باولر محمد حسنین نے تباہی مچا دی ، شور مچ گیا

لاہور : پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی اوور میں تباہ کن بولنگ کرا کر دھاک بٹھا دی ہے۔ محمد حسنین نے سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بگ بیش لیگ کے میڈن اوور میں 3 وکٹیں لیں اور کوئی رن نہیں دیا، فاسٹ بولر نے اپنے اوور کی دوسری تیسری اور پانچویں گیند پر وکٹیں لیں۔ یاد رہے کہ محمد حسین کے علاوہ فاسٹ بولر حارث رؤف، دلبر حسین اور سید فریدون بھی بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔

“عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے” صحافی کے اس سوال پر جہانگیر ترین کا ایسا جواب جو وزیر اعظم کو بالکل پسند نہ آئے

اسٹیج اداکارہ دیدار کیساتھ تعلقات، سابق کرکٹر عبدالرزاق نے خاموشی توڑ دی

2022میں بھارت میں کونسی بڑی تباہی آنیوالی ہے؟ باباوانگا کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

FOLLOW US