Monday January 20, 2025

لیگی رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج جائے وقوعہ سے چند فٹ دور کی ہے۔فوٹیج میں دو ملزمان کو فائرنگ کے بعد فرار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ملزمان نے اپنے حلیے اور موٹرسائیکل کی پہچان چھپانے کے لیے موٹرسائیکل پر معمول سے بڑی لائٹ استعمال کی جس کے باعث ان کے حلیے فوٹیج سامنے آنے کے باوجود واضح نہیں ہوسکے،فوٹیج میں ایک ملزم بھاگتے ہوئے موٹرسائیکل پر سوار ہوتا ہے جس کے بعد دونوں فرار ہوجاتے ہیں،فوٹیج میں ایک شہری موٹرسائیکل سوار ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے مگر وہ کامیاب نہیں ہوپاتا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو بھولا وعدہ یاد کراتے ہوئے بڑا مطالبہ کردیا

لیگی رہنماء پر قاتلانہ حملے کے بعد پولیس نے مخبروں کا جال بچھا دیا، حملہ آور دراصل کون تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

وزیراعظم عمران خان نے کس شہر میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی ؟ بڑی خوشخبری

FOLLOW US