Monday January 20, 2025

وزیراعظم عمران خان نے کس شہر میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی ؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کیلئے منظوری دیدی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ملاقات کی جس ‏میں پی ایس ایل سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعظم نے چیئرمین پی سی بی کو سٹیڈیم کی جلد تعمیر کی ہدایت کی جب کہ رمیزراجہ نے ‏سٹیڈیم کی تعمیر 2025 تک مکمل کرنےکی یقین دہانی کروا دی۔

سیگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے کامعاملہ، اداکارہ علیزےشاہ اب کیا کرنے جارہی ہیں ؟ بڑا فیصلہ کر لیا

غزالہ نے پلے کارڈ پھاڑ کر انگلی مروڑی، تھپڑ مارا، جھڑپ کے بعد پیپلزپارٹی کی شگفتہ جمانی کا موقف آگیا

کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں 3 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

FOLLOW US