Wednesday January 22, 2025

صوبہ پنجاب کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی ؟ ایچ ای سی نے اعلان کر دیا

لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے صوبہ پنجاب کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ چھٹیوں کے نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ’’پنجاب بھر کے سرکاری و پرائیویٹ کالجز،یونیورسٹیوں میں 23 دسمبر 2021 تا 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔’’

لاہور ، دھند کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ کے متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، 3افراد جاں بحق

دل کی تکلیف میں مبتلا کرکٹر عابد علی نے ہسپتال سے پیغام جاری کردیا

امریکہ کے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ تیسری بار بھی ناکام

عمران خان سب سے زیادہ خوفزدہ شہباز شریف سے ہیں،انہیں گھر جانے کا اشارہ مل گیا

FOLLOW US