صوابی : خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں تحصیل کونسل کا پہلا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ نتیجہ ضلع صوابی کی تحصیل رزڑ سے موصول ہوا ہے جہاں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے امیدوار نے میدان مار لیا ہے۔ تحصیل کونسل رزڑ میں اے این پی کے امیدوار غلام حقانی 22 ہزار 743 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جب کہ ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بلند اقبال 13 ہزار 23 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
بالی ووڈ میں کام کیوں نہیں کرنا چاہتی ؟ ثانیہ مرزا نے پہلی بار حیران کن وجہ بتا دی
وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی
نکاح سے قبل جہیز میں لاکھوں روپے کے مطالبے پر سسرالیوں نے دلہے کی پٹائی کردی