Saturday May 4, 2024

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی دس چھٹیاں ہونگی،تعلیمی ادارے 25دسمبر سے چار جنوری تک رہیں گے

اسلام آباد : ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی دس چھٹیاں ہونگی،تعلیمی ادارے 25دسمبر سے چار جنوری تک رہیں گے ۔ وفاقی سیکرٹری ایجوکیشن کی زیر صدارت صوبائی سیکرٹریز اجلاس کے اہم فیصلہ کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم کے ٹوئٹ کے مطابق موسم سرما کی 10 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت تعلیمی ادارے 25 دسمبر سے 4 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،تمام صوبائی حکومتیں اپنی پالیسی کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کریں گی۔

برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر ، محمد رضوان کی مداح نکلیں ، ایسا بیان جاری کر دیا کہ پاکستانی مسکرا اٹھے

فیصل واوڈا نے وفاقی کابینہ میں وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھنے والے 2 سے 3 وزراء کی نشاندہی کر دی

پی پی 206 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے رانا سلیم کامیاب، عام انتخابات میں انہوں نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کتنے ووٹ لیے تھے؟

FOLLOW US