Tuesday January 21, 2025

ادکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایسا لباس پہن کر سامنے آگئیں کہ دیکھتے ہی مداح ٹوٹ پڑے، کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: متنازعہ لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین بھی لوگوں کی تنقید کا نشانہ بن گئیں تاہم آخری اطلاعات تک انہوں نے اس تنقید کا کسی کو کوئی جواب نہیں دیا۔نادیہ حسین کا شمار پاکستان کی مشہور ترین اداکاراﺅں میں ہوتا ہیں، وہ متعدد ڈراموں اور ٹی وی کمرشلز میں بھی کام کر چکی ہیں ۔ گزشتہ دنوں نادیہ حسین ساتھی اداکار اور میزبان احسن خان کے شو” ٹائم آﺅٹ ود احسن خان” میں گئیں جہاں سے ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی تو لباس کی وجہ سے انہیں و کافی تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔ اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اپنے کمنٹس کے ذریعے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ ایک صارف نے استفسار کیا کہ پہنا کیا ہوا ہےِ؟

تلاشی لینے پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ درج

اسی طرح ایک صارف نے لکھا کہ کیا گھر سے نکلتے ہوئے آپ نے آیئنہ دیکھا تھا ۔ پروگرام کے دوران سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے نادیہ حسین نے بیان کیا کہ کس طرح وہ اپنے ٹرولرز کے منفی روئیوں کو نظر اندازکرتی ہیں, وہ ایک بہادر لڑکی ہے لیکن لوگوں کی منفی سوچ انھیں افسردہ کر دیتی ہیں،نادیہ حسین نے بات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر لوگ ایسی باتیں کرتے ہیں تو وہ انھیں جواب بھی دیتی ہیں لیکن انھیں اب لوگوں کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ریاست صرف اس شخص سے بات کرے گی جو آئین کو تسلیم کرے گا ، وزیر داخلہ نے دو ٹوک اعلان کر دیا

“پی سی بی آپ کو روک نہیں سکتا، ہمیں تو حق ہے” حسن علی پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے الجھ پڑے

FOLLOW US