Tuesday January 21, 2025

سردیوں کی چھٹیاں کس مہینے میں منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ؟ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب کر لی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں ویکسی نیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا ، سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جائے گا ۔ اجلاس میں صوبائی نظام تعلیم سے متعلق اصلاحات کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا

جنید صفدر کی شادی پر مریم نواز کی خوبصورتی اور لباس کے چرچے، توجہ کا مرکز بن گئیں

منی لانڈرنگ کیس ، چالان میں شہباز شریف ، حمزہ اور سلمان شہباز کو مرکزی ملزم ٹھہرادیاگیا

ادکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایسا لباس پہن کر سامنے آگئیں کہ دیکھتے ہی مداح ٹوٹ پڑے، کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

FOLLOW US