Wednesday January 22, 2025

’سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو پھانسی پر لٹکائیں گے ‘ شہباز گل کا بڑا دعو یٰ سامنے آگیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پربہت جلد انصاف ملے گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میںان کا کہنا تھاکہ سیالکوٹ واقعے پر اب بہت جلد انصاف مل جائے گا اور ملزموں کو پھانسی پر بھی لٹکائیں گے، جو سیالکوٹ میں ہوا وہ ہمارا مذہب اور ہماری ثقافت اجازت نہیں دیتی۔ شہباز گل کا کا کہنا تھاکہ بچوں کے نصاب میں بھی اسلامی ضابطہ اخلاق شامل کریں گے، بھارت میں مسلمان کوبہانے سے وحشت کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب آنسو بھی خشک ہوجائیں پھر اسے انصاف نہیں کہتے، جب انصاف نہیں ملے گا تب امید ٹوٹتی ہے، جب امید ٹوٹتی ہے تو اس کے بعد ایسے واقعات ہوتے ہیں۔

وزیر اعظم کا سری لنکن منیجر کو بچانے کیلئے خود مار کھانے والے ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

پاکستانی شاہینوں نے بارش کے بعد ڈریسنگ روم میں ایسا کام کرنا شروع کردیا کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے ، ویڈیوز بھی سامنے آ گئیں

سانحہ سیالکوٹ، پولیس اہلکار فیکٹری مالک کو بچا رہے تھے اور اسی دوران ہجوم مقتول منیجر کی لاش سڑک پر لے گیا ، نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

FOLLOW US