Tuesday January 21, 2025

نو عمران اونلی عوام ، اسد عمر، علی نواز اعوان کی موجودگی میںپی ٹی آئی جلسے میں سٹیج پر وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے اختتام پر ایک شخص نے مائیک پر وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے میں وفاقی وزیر اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجا خرم شہزاد نے خطاب کیا۔ان رہنماوں کے خطاب کے بعد ایک شخص اسٹیج پر چڑھ آیا، مائیک سنبھالا اور پیش گوئی کردی کہ سب کچھ ویسا ہی ہوگا جیسا راجا خرم شہزاد نےکہا، پر وزیراعظم عمران خان نہیں ہوں گے۔اس شخص نے مزید کہا کہ عمران خان آج استعفیٰ دے دیں تو بہتر ہے، نو عمران اونلی عوام ، اس موقع پر شرکا نے حیرت کا اظہار بھی کیا اور اسٹیج پر موجود منتظمین نے مائیک ہٹا کر اسے مزید بات کرنے سے روک دیا۔

آج نسلہ ٹاؤر کے این او سی کو نہیں مانا گیا تو کل نکاح نامہ بھی نہیں مانا جائے گا ، فاروق ستار

حریم شاہ دبئی میں کس کے خرچے پر گئیں ، سنیک اور لائیکی سے رقم وصول کی؟ کھل کر سب کچھ بتا دیا

این اے 133 ضمنی الیکشن ، مبینہ طور پر ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی

FOLLOW US