Monday January 20, 2025

’ہم آئے نہیں، لائے گئے ہیں‘ تحریک انصاف کے رہنماء عامر لیاقت حسین نے انتہائی حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما عامر لیاقت حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر کہا کہ ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ناراض رہنما عامر لیاقت حسین بھی اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے تو ان سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ تو پی ٹی آئی سے ناراض تھے آپ کیسے پہنچ گئے۔ جس پر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ہم آئے نہیں لائے گئے۔ عامر لیاقت حسین سے صحافی نے دوبارہ سوال کیا کہ آپ کیسے آگئے، تو عامر لیاقت نے جواب دیا کہ جو ہمیشہ لاتے ہیں وہی اہتمام کے ساتھ لائے ہیں۔

راولپنڈی ایکسپریس کھیل کے میدان میں  دوبارہ کودنے کو تیار؟ مداحوں کو اشارہ دیدی

وفاداری ثابت کرنے کیلئے نوجوان نے اپنے دانتوں کا ہار بناکر محبوبہ کو پیش کردیا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، وزیراعظم عمران خان نے صحافی کو لاجواب کر دیا

FOLLOW US