Saturday May 11, 2024

الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات کا معاملہ ، فواد چودھری نے پیش ہو کر معذرت کرلی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات سے متعلق کیس کی سماعت میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری پیش ہوئے اور الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی ۔ الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر وفاقی وزیر فواد چودھری کو طلبی کا نوٹس جاری ہوا تھا ، جس پر فواد چودھری آج الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور معافی مانگ لی ۔ فواد چودھری نے کہا کہ اکثر میرے الفاظ میرے نہیں ہوتے ، میں وفاقی کابینہ کی نمائندگی کرتا ہوں ۔ میں خود وکیل ہوں مگر شوکاز نوٹس کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتا ۔ الیکشن کمیشن کے ممبران نے کہا کہ وکیل تو عدالت سے لڑائی نہیں کرتے ، فواد چودھری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا ذاتی طور پر احترام کرتا ہوں ۔ الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

پنجاب حکومت نے قرآن کی لازمی تعلیم یقینی نہ بنانے والے سرکاری و نجی سکولوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی

ممبر سندھ نثار درانی نے استفسار کیا کہ وزیر وزیر ریلوے اعظم سواتی نے بھی آج جواب جمع کرانا تھا ۔ اعظم سواتی کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ اعظم سواتی قومی اسمبلی اجلاس میں ہیں ، اس لئے پیش نہیں ہو سکتے ۔ ’جب ڈاکٹر نے مجھے سیمی فائنل کھیلنے سے ہونے والے خطرے کے بارے میں بتا یا تو ۔۔۔‘ محمد رضوان آئی سی یو میں ڈاکٹر سے ہونے والی گفتگو سامنے لے آئے الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 3دسمبر تک ملتوی کر دی ۔

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں مکمل تجرباتی طور پرشہر میں طیارے یا غباروں کے ذریعے بارش برسائی جائیگی

ذ ہنی معذور سابق جج کو چوک میں لٹکا کر جوتے مارنے چاہئیں ، فیصل واوڈا کا سابق جج رانا ایم شمیم سے متعلق بیان

FOLLOW US