Wednesday January 22, 2025

کم عمر ن لیگی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو کی فرانزک رپورٹ جاری ، ویڈیو اصلی تھی یا جعلی ؟ لیگی کارکنان کیلئے حیران کن خبر

لاہور: کم عمر ن لیگی رکن اسمبلی ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو کی فرانزک رپورٹ جاری ، ویڈیو اصلی تھی یا جعلی ؟ لیگی کارکنان کیلئے حیران کن خبر ۔۔۔ ایف آئی اے کی فرانزک رپورٹ میں سوشل میڈیا پر رکن اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب نازیبا ویڈیو جعلی نکلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو جناح ہسپتال کے گرفتار ڈاکٹر اور اس کے گروہ کی ہیں۔جناح ہسپتال کے گرفتار ڈاکٹر نے ایک نرس کی ویڈیو بنائی تھی،ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ثانیہ عاشق کے نام سے منسوب کر کے وائرل کیا گیا۔

کالعدم تنظیم کا بھارتی گٹھ جوڑ، پنجاب حکومت کے رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دیدی گئی، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور افغانستان سمیت کون کونسی ٹیموں کے میچ آج کھیلیں جائیں گے؟ آپ بھی جانیے

FOLLOW US