Wednesday January 22, 2025

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کامیٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبرز لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبرز لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا ، ٹیسٹ نتائج کی بنیاد پر طلبا کا میرٹ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100فیصد نمبر لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاضی، حیاتیات، مطالعہ پاکستان، انگریزی اوراردوکاٹیسٹ لیا جائے گا۔جی سی یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ نتائج کی بنیاد پر طلبا کا میرٹ بنے گا۔

ایک اور وفاقی وزیر شعیب اختر کی سپورٹ میں کھل کر سامنے آگئے

فوج کے معاملات میں مداخلت; کامل علی آغا نے وزیراعظم عمران خان کو وارننگ دے دی

محکمہ موسمیات کی بارشیوں کی پیش گوئی شدید سردی والے موسم کیلئے تیار ہو جائیں

FOLLOW US