Monday January 20, 2025

چھٹیوں لے کر پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے متحدہ عرب امارات جانے والے شیخ رشید کو وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی بنیادوں پر واپس بلا لیا

اسلام آباد: ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے چھٹیوں پر متحدہ عرب امارات جانے والے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہنگامی بنیادوں پر ملک واپس بلا لیاہے ۔شیخ رشید ایئر بلیو کی پرواز پی اے 213 کے ذریعے پاکستان واپس پہنچے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں کل اتوار کے روز ہونے والا پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے متحدہ عرب امارات پہنچے تھے اور انہوں نے دو روز کی چھٹی بھی لی تھی لیکن ملک میں گزشتہ روز احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیز ہو گیا جبکہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں ۔حکومت نے لاہور کے متعدد علاقوں میں انٹر نیٹ سروس معطل کر دی ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں انٹر نیٹ سست روی کا شکار ہے ۔

بل گیٹس کو وارننگ جاری، خواتین کو”نامناسب پیغامات” نہ بھیجیں

مسجد الحرام کے مزید 50 دروزاے کھول دیے گئے کرونا کے بعد آج حرم میں پہلی بار مکمل گنجائش کیساتھ نمازجمعہ ادا ہو گی

اسرائیلی ائیر فورس نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کیلئے فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

FOLLOW US