Sunday January 19, 2025

جادو ٹونے کے بیانات کے بعد پارلیمنٹ ہاﺅس کے قریب سے مصنوعی گڑیاﺅں کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور : سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں پارک میں کچھ ” کپڑے کی گڑیا بنا کر لٹکائی گئی ہیں جس نے ہر کسی کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیاہے ‘۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے صحافی ” حیدر شیرازی “ نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں رنگ برنگی گڑیا دکھائی دیتی ہیں ، کچھ رسی سے درختوں کے درمیان لٹکائی گئی ہیں جبکہ کچھ زمین پر لکڑی کے ذریعے لگائی گئی ہیں ۔ صحافی نے ویڈیو کے ساتھ پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” جادو ٹونا حرام ہے لیکن پارلیمنٹ کے نزدیک یہ گڑیا لگائی گئی ہیں ، میں نے یہ ویڈیو بنانے کے بعد معاملے پر مذہبی سکالرز سے اس بارے میں گفتگو کی ہے ، انہوں نے جو جواب مجھے دیا ہے وہ میں کچھ دیر کے بعد جاری کروں گا ، بہر حال بہت مزاحیہ لگتاہے لیکن ساتھ ہی حیران کن بھی ہے ۔

حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا

” میں نے زلفی بخاری پر جھوٹے الزام لگائے جس پر معافی مانگتی ہوں “ ریحام خان نے پیغام جاری کر دیا

پیٹرول 5روپے مہنگا، ڈیزل 10روپے پاکستانیو ں کی چیخیں نکل گئیں، مہنگائی کاطوفان

FOLLOW US