Saturday April 20, 2024

پیٹرول 5روپے مہنگا، ڈیزل 10روپے پاکستانیو ں کی چیخیں نکل گئیں، مہنگائی کاطوفان

اسلام آباد : مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر پیٹرول بم پھینکنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ آئل اینڈ ر یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا )نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں دس روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز دے دی ۔رواں ماہ 16تاریخ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے ۔ نجی نیوز چینل جیو کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری ارسال کردی جس میں پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 90پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں پونے دس روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔قیمتوں میںردو بدل کا حتمی اعلان وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کرے گی ۔

ڈسپرین کی گولی سے 10 منٹ میں دودھ جیسا گورا رنگ کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ جادوئی نسخہ

لبنان میں مظاہرین اورحکومتی حامیوں کے درمیان جھڑپیں، 6 افراد ہلاک 30 سے زائد زخمی

آریان خان کی ہر پیشی پر آنے والی شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ڈاڈلانی کے بارے میں وہ باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

FOLLOW US